رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح 30 اگست سن 1981 میں وزیر اعظم کے دفتر میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے شہداء خاص طور پر آيت اللہ بہشتی، محمد علی رجائی اور حجت الاسلام والمسلمین باہنر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اسی طرح اسلامی انقلاب ، مقدس دفاع اور حرم مقدم کے دفاع میں شہید ہونے والوں کی قبروں پر بھی حاضری دی اور فاتحہ پڑھ کر ان کے علو درجات کی دعا کی۔
آپ کا تبصرہ